Sunday, September 2, 2012

about work and lavoro


یورپی یونین:بے روز گاروں کی تعداد 18ملین سے تجاوز



لندن : یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ 17 ملکی یورو زون میں بے روزگار افراد کی تعداد جولائی کے مہینے میں 18 ملین تک پہنچ گئی جو ایک ریکارڈ ہے۔ اس ماہ مزید 88,000 افراد بے روزگاری کا شکار ہوئے جبکہ جون میں بے روزگاری کی شرح 11.3 فیصد تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یورو سٹیٹ کا کہنا ہے کہ 18,002,000 بے روزگاروں کی تعداد 1995 میں ریکارڈ شروع کئے جانے کے بعد سے بلند ترین ہے۔  یورو زون میں بے روزگاری کی  بلند ترین شرح 25.1 فیصد سپین میں ہے جب کہ سب سے کم آسٹریا میں جو 4.5 فیصد ہے۔ سپین میں 25 سال سے کم عمر کے گروپ میں  


0 comments:

Post a Comment