وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات پر بات ہو سکتی ہے تاہم اگر پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرتی ہے تو اس سے جمہوریت مستحکم ہوگی اور دنیا میں پاکستان کا بہتر تشخص اجاگر ہو گا۔ وزیراعظم نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں واضح کیا کہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ایسے انتخابات کا انعقاد ضروری ہے جن پر عوام کا مکمل اعتماد ہو اور صاف' شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ان کی اولین ترجیح ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں بات ہوتی ہے اگر قبل از وقت انتخابات کوئی چاہتا ہے تو وہ آئے اور بات کرے اگر یہ ملک کیلئے بہتر ہوا تو فیصلہ بھی ہوجائے گا
Sunday, September 2, 2012

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
about pakistan